Tuesday, May 12, 2020

کونساصدقہ کس کافرکو دیناجائز ہے

*❣️کونساصدقہ کس کافرکو دیناجائز ہے؛❣️*

 الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia

سوال:غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
اس تعلق سے پوسٹ ہو تو ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی
المستفتی عبدالحکیم باڑمیرراجستھان ؛
ا________(🔘)_________
*الجواب بتوفیق اللہ التواب؛* حربی کافرکوہرطرح کےصدقات خواہ واجبہ ہویانافلہ، دیناناجاٸزوحرام ہےاورذمی کوصرف زکاةدیناناجاٸزہے،صدقہ فطر،نذر،وکفارہ میں اختلاف ہےامام اعظم وامام محمدعلیھماالرحمہ جوازکےقاٸل ہیں مگرمسلمان فقیرکودینامحبوب ہےاورنفل میں کوٸی اختلاف نہیں 
*(📗درمختارمع ردالمحتارمیں ہے”)*
*ولاتدفع الی ذمی لحدیث معاذوجازدفع *غیرھاوغیرالعشروالخراج الیہ ای الذمی *(ولوواجباکنذروکفارةوفطرةخلافاللثانی وبقولہ یفتی :حاوی القدسی)*
*(📘واماالحربی ولومستأمنافجمیع الصدقات لاتجوزلہ اتفاقا“ج٣ص٣٠١باب المصرف،)*
لہذاان دونوں کوزکاة دینےسےادانہ ہوگی،
ایساہی 
*(📗فتاوی رضویہ ج١٠ص٢٩٤پرہے)*
*واللہ تعالی اعلم؛*
١٧رمضان المبارک ١٤٤١ھ 
مطابق ١١مٸی٢٠٢٠ٕ
ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد عثمان غنی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛11/5/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
731

No comments:

Post a Comment