*📢عورتوں کے سر کے بال فروخت کرناکیسا؟📢*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ
عورتوں کے جو سر کے بال جھڑتے ہیں انہیں فروخت کرنا کیسا؟؟
اگر فروخت نہ کیا جائے تو ان بالوں کا کیا کیا جائے
اسلم مشتاق
ا_______(🖋️)__________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
صورت مسٶولہ زندہ یا مردہ عورت کے بالوں کی خریدو فروخت ناجاٸزو حرام ہے
کیونکہ اس میں انسانی اعضا ٕ کی اہانت ہے
اللہ جل جلالہ فرمان عالی شان ہے
ولقد کرمنا بنی آدم
اور ہم نے بنی آدم کو عزت والا بنایا
یعنی انسانی اعضا ٕ لاٸق تکریم ہیں
جیساکہ
*(📓بحرالراٸق)*
میں ہے
شعرالانسان ولاانتفاع بہ ایلم یجزبیعہ ولاانتفاع لان الآدمی مکرم
حوالہ
*(📘بحرالراٸق)*
جلد ٦
صفحہ ٨٨
انسانی بالوں سے کسی طرح کا فاٸدہ اٹھانا چاہے وہ کھانے پینے کے متعلق ہو یا خریدو فروخت کاروبار ناجاٸزہے
اسلٸے خرید و فروخت نہ کرکے ناخن وغیرہ مثل کسی پاک جگہ یا قبرستان میں اسے دفن کردیں تاکہ انسانی آعضا کی تکریم برقرار رہے
*(📕ھکذا فی کتب الفتاوی ))*
*واللہ تعالی اعلم علمہ اتم واحکم*
ا________(🖊)_________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد شہباز اشرف نعیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛7/5/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9304119860)*
ا_______(❤)_________
*🖊المشتــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
719
No comments:
Post a Comment