Monday, May 18, 2020

جنکی داڑھی سنت کے مطابق نہ ہو اس کو امام بناناکیسا؟

*💚جنکی داڑھی سنت کے مطابق نہ ہو اس کو امام بناناکیسا؟💚*

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia

سوال
مسجد میں کچھ حضرات موجود ہوں
اور جماعت کا وقت ہو جائے
اور امام نہ ہو 
تو جو  حضرات موجود ہوں ان میں سے سنت کے مطابق داڑھی نہ ہو 
ایسی حالات میں ان حضرات میں جو جانکار ہو اسکو امام بنا سکتے ہیں؟
ساٸل 
غلام نبی قادری ؛
ا________(💚)__________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
*(📓بہار شریعت جلد ١٦ )*
صفحہ   ١٩٧ 
میں ہے 
داڑھی بڑھانا سنن انبیا ٕ سابقین میں سے ہے 
اور داڑھی منڈانا یا ایک مشت سے کم رکھنا حرام ہے 
لہذا داڑھی منڈانے والا نماز نہیں پڑھا سکتا اگر کوٸی دوسرا باشرع نماز پڑھا نے والا نہ ملے تو ہر کوٸی تنہا تنہا نماز پڑھے 
نیز سیدی اعلحضرت فرماتے ہیں 
اگر اعلانیہ فسق و فجور کرتا ہے اور دوسرا نماز پڑھانے والا نہ ملے تو تنہا تنہا نماز پڑھے 
فان تقدیم الفاسق آثم 
والصلاة خلفہ مکروہة تحریما والجماعة واجبة فھما فی درجة واحدہ و در ٕ المفاسد اھم من جلب المصالح  اھ 
*(📙ھکذا فی فتاوی رضویہ* 
جلد سوم) 
صفحہ ٢٥٣
*(📕وکذالک فی فتاوی فیض الرسول )*
جلد اول 
صفحہ  ٢٩٦ 
*واللہ تعالی اعلم علمہ اتم واحکم*
 ا________(🖊)_________
*کتبـــہ؛*
*مفتی محمد شہباز اشرف نعیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛ بائسی پورنیہ بہار انڈیا*
*مورخہ؛19/5/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9304119860)*
ا_______(❤)_________
*🖊المشتــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________

No comments:

Post a Comment