*❤️جمعہ وعیدین کے خطبے میں اردو اشعار پڑھناکیسا؟❤️*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے خطبہ میں اس اردو اشعار کا پڑھنا،درست ہے یا نہیں، المستفتی محمد اقبال مقام ناگدہ پوسٹ ناگدہ بلاءن تھانہ اریڑ، ضلع مدھوبنی،
ا_______(❤️)___________
*الجواب بتوفیق اللہ التواب؛* جمعہ وعیدین کےخطبہ میں اردوقصاٸدواشعارپڑھنایاترجمہ ہی پڑھناسنت متوارثہ کےخلاف ہےاورناپسندومکروہ ہےاگرچہ نمازی حضرات عربی خطبہ کےمفہوم ومعانی نہ سمجھتےہوں
ہزاروں ممالک عجم فتح ہوٸےمگرکسی جگہ غیرعربی میں خطبہ نہیں دیےگٸےبلکہ جملہ صحابہ تابعین اٸمہ دین سےخالص عربی زبان ہی میں خطبہ دینامنقول ومتوارث ہےکہ جس کااتباع لازم وضروری ہے،
*(📕درمختارمیں ہے”)*
*ان المسلمین ماتوارثوہ فوجب اتباعھم“ج١ص١١٧باب العیدین)*
*(📙ایساہی فتاوی رضویہ ج٨ص٣٠٢پرہے،)*
ہاں مکروہ ہےمگرتنزیہی اورخلاف اولی نہ کہ تحریمی اورناجاٸزوگناہ ،
*(📘فتاوی رضویہ میں ہے”)*
بایں ہمہ اگرخطبہ عربیہ کےساتھ کچھ اشعارپندونصاٸح اردومیں پڑھےجاٸیں جیساکہ آج کل ہندوستان میں اکثرجگہ معمول ہےتوغایت اس کی بس اس قدرکی خلاف اولی ومکروہ تنزیہی ہےاس سےزیادہ مکروہ تحریمی وگناہ وممنوع وبدعت سیٸہ قراردینامحض بےدلیل ہے“ج٨ص٣٠٩
*واللہ تعالی اعلم*
٢٨رمضان المبارک ١٤٤١ھ مطابق ٢٢مٸی ٢٠٢٠ء
ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*محمد عثمان غنی مصباحی خادم التدریس والافتاء دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛22/5/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
770
No comments:
Post a Comment