*💚شیخ فانی اگر فدیہ دینے کی استطاعت نہ رکھتاہوتو کیا وصیت کرنالازم ہے؟💚*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ اگر کوئی شیخ فانی بھی ہے اور فدیہ دینے کی بھی استطاعت نہیں رکھتا وہ شخص کیا کرے؟
ا_________(💚)___________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
شیخ فانی پر بحسب استطاعت فدیہ دینا واجب ہے اگر فدیہ دینے کی استطاعت نہیں ہے تو اس کے اوپرفدیہ کی وصیت کرنا لازم نہیں بلکہ استطاعت نہ رہنے کی صورت میں سرے سے فدیہ کا وجوب ہی ساقط ہو جائے گا ۔
*(📕در مختار میں ہے:)* *والشیخ الفانی العاجز عن الصوم الفطر و یفدی وجوبا لو موسرا)*
یعنی شیخ فانی مالدار ہو تو اس پر فدیہ دینا لازم ہے ۔
*فدی لزوما عن المیت ولیہ بوصیۃ (فصل فی العوارض )*
*(📘فتاوی رضویہ میں ہے:)*
شیخ فانی پر روزہ کا فدیہ حیات میں دینا واجب ہے اگر قادر ہو بعد مرگ وجوب نہیں جب تک اپنے مال میں وصیت نہ کرے
*(📕ج10ص545)*
*واللہ اعلم بالصواب؛*
ا______(🖌)_________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد ھاشم رضا مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان شیموگہ کرناٹکا؛*
*مورخہ؛13/5/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛☎7760517611)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتـــہر فضل کبیر 🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
741
No comments:
Post a Comment