*🎥*🎥وقوع طلاق کے لئے عورت کا سننا ضروری نہیں؛🎥*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلامُ علیکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس کے بارے میں کہ زید شراب پی کر نشے کے ح حالت میں اپنی بیوی ہندھ کو کہا کہ میں نے تم کو طلاق دیا 3 بار کہا تو اس وقت ہندہ کے بیٹی بیٹے موجود تھے اور سنے بھی تھے کہ ابّا نے امی کو طلاق دیا مگر ہنده کہہ رہی ہے کہ میں نے سنا ہی نہیں بچّے نے کہا ک امی ابّا نے تجھ کو طلاق دیا اب اس صورت میں طلاق واقع ہوئی یا نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں
المستفتی محمد نوشاد نعیمی سورت ؛
ا________(❣️)__________
*وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ؛*
*الجواب بتوفیق اللہ التواب؛* صورت مسٸولہ بالامیں طلاق مغلظہ واقع ہوگٸی
کہ نشہ والےعاقل کےحکم میں ہےنیزطلاق واقع ہونےکےلیےبیوی کاسننایاسامنےرہناضروری نہیں ،
ھدایہ میں ہے”وطلاق السکران واقع “اورنشہ والےکی طلاق واقع ہے،ج٢ص٣٧٧کتاب الطلاق مکتبہ رحمانیہ
*واللہ تعالی اعلم؛*
١٧رمضان المبارک ١٤٤١ھ
ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد عثمان غنی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛11/5/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
732

No comments:
Post a Comment