Monday, May 18, 2020

گھر میں عیدین کی نماز پڑھنا عندالشرع کیسا ہے؟

*🕳گھر میں عیدین کی نماز پڑھنا عندالشرع کیسا ہے؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین لوک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت نے اجازت نہیں دی کہ مسلمان عیدگاہ میں/ مسجد میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کو جائے تو زید اپنے گھر میں ہی نماز عیدالفطر ادا کیا تو کیا نماز عیدالفطر ادا ہو جائے گی یا نہیں حدیث وقرآن کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں -
*السائل----محمد اصغر علی پورنوی*

*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*گوگل پرپڑھنے کےلئےاِس لنک پر کلک کریں👇*
*https://ajharigroup.blogspot.com*
*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب*
سب سے پہلے تو آپکو یہ جاننا چاہیے کہ جو باتیں جمعہ میں شرط ہے وہی عیدین میں بھی شرط ہے۔ جن میں سے ایک یہ ہے
*( 1)*👈کہ امام کے علاوہ تین اور مقتدی ہوں
تو اگر زید گھر میں اکیلے ہی پڑھے تو نماز ہوگی ہی نہیں۔ 
*(2)*👈ان شرطوں میں سے اذن عام بھی ہے۔ 
یعنی ( مسجد کا دروازہ کھول دیا جائے کہ جس مسلمان کا جی چاہے آئے کسی کی روک ٹوک نہ ہو، اگر جامع مسجد میں جب لوگ جمع ہو گئے دروازہ بند کر کے جمعہ پڑھا نہ ہوا۔ *(عالمگیری)*

اور اذن عام میں سے یہ بھی ہے۔
 کہ بادشاہ یا چور وغیرہ کسی ظالم کا خوف نہ ہونا۔
 *📓((بہار شریعت حصہ چہارم صفحہ 775))* 

لیکن اس صورت میں تو حکومت کا ڈر ہے۔ کیوں کہ حکومت نے شوسل ڈسٹنسنگ کا علان کیا ہے۔ اگر جماعت کریں تو شوسل ڈسٹنسنگ نہ رہ جائے گا تو حکومت کی طرف سے  خطرہ ہے۔  
*(لھذا)*👈اس صورت میں اذن عام نہ ہوا تو جب شرط نہیں پائی گی تو نماز کیسے ہوگی۔

*واللّٰہ تبارک تعالیٰ اعلم بالصواب* 
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضــرت علامــہ ومــولانا محمــد سیف الدین رضوی  صــاحــب قبلــہ مدظلــہ العالــی والنــورانــی منجھنپــور کوشـامبی یوپی*
*(مــــــورخــــــہ:👈 15/05/2020)*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*🌹رابـــطـــہ نـــمـــبـــر 👇*
*📲+91 9517665805*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*المنتظمین!!!محفل غلامان مصطفیٰﷺ گروپ*
*مـحـمّـد رضــا بـرکاتـی مقـام جـئےنـگـرضـلـع روتـہـٹ(نیپــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*

No comments:

Post a Comment