Mukhtar Salami:
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ.
مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نو مولود بچے کو گنجا کیا جائے تو ان بالوں کے وزن کی مقدار صدقہ کرنا چاہیئے اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا یہ سہی ہے اگر سہی ہے تو ان بالوں کے وزن کی مقدار میں کس چیز کا صدقہ کیا جائے سونا یا چاندی یا اور کوئی چیز قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں...
سائل : محمد عادل مختار پورنوی
______
الجواب
یہ بات درست ہے اور حدیث شریف سےثابت ہےکہ پیدائش کےساتویں روز نومولود کےسرکےبال اتارکر ان بالوں کےوزن کے برابر چاندی یاسوناخیرات کیاجائے، بہار شریعت میں تفصیل موجودہے.
(البتہ سونا یا چاندی کودینا ممکن نہ ہوتوان کی قیمت اد اکردیں.)
واللہ تعالی اعلم
کتبہ:عدیل احمد قادری
No comments:
Post a Comment