Sunday, May 17, 2020

رمضان المباک کے مہینے میں دن کو میت کے نام پر لوگوں کو کھانا کھیلانا کیسا ہے

*السلام علیکم رحمت اللہ برکاتہ*
 *سوال نمبر(1)علمائے کرام کی بارگاہ  میں عرض ہے کے رمضان المباک کے مہینے میں دن کو میت کے نام پر لوگوں کو  کھانا کھیلانا کیسا ہے*
 
*سوال نمبر(2)جن لوگوں نے رمضان المباک کے مہینےمیں  دن کو لوگوں کو کھیلایا پیلایا ان کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے اسے لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟*

*جواب عنایت فرمایں نوازش ہوگی*
*سائل فقیر محمد رحیم   سکندری*
     🔹🔹🔹💫🔹🔹🔹
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* 

*الجواب بعون الملک الوہاب* *جواب نمبر (1)رمضان شریف کے روزے بلاعزر شرعی چھوڑنا حرام ہے، اور ایسا شخص فاسق ہے،*
*اور ایسا کرنے والا قصداً علانیہ کھائے پیئے تو ایسوں کے بارے میں بہار شریعت میں ہے:*
*رمضان میں بلا عذر جو شخص علانیہ قصداً کھائے تو حکم ہے کہ اُسے قتل کیا جائے۔*

*جواب نمبر (2)اور جن لوگوں نے ایسے فاسقوں کو رمضان میں علانیہ کھلایا پلایا تو انہیں بھی توبہ کرنا چاہیئے، کیونکہ ان لوگوں نے دن میں کھلا کر رمضان کی بے احترامی کی لہزا وہ لوگ بھی توبہ کریں کیونکہ گناہ کے کام پر کسی کی اعانت جائز نہیں ہے ۔*

*ہاں اگر کسی کے نام پر ایصال ثواب کرنا ہے تو افطار یا سحری کے وقت کھلائیں پلائیں۔* 

*واللہ اعلم  بالصواب*
    🔹🔹🔹💫🔹🔹🔹
*✍🏻کتبہ : سید فیضان القادری صاحب قبلہ بنارس الھند*
     *📲7408251621📲*

 *الجواب حق و صواب* 

*🖊️حضرت علامہ مفتی محمد شرف الدین رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*

*🖌️المشتھر➖محمد حسین نعمانی حقانی گجرات الھند*

*📚فلاح دین اسلام گروپ📚*
*صرف علمائے اہلسنت کے لیے*
     *📲9979796138📲*

No comments:

Post a Comment