Tuesday, May 12, 2020

ہندہ کا انتقال ہوا تو جنازے کی نماز کیلۓ ولایت کس کو حاصل ہوگی

=<>=<>=<>=<>=<>=<>=<>
ہندہ کا انتقال ہوا تو جنازے کی نماز کیلۓ ولایت کس کو حاصل ہوگا

***********************

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
🥀🥀🥀🍃🥀🥀🥀

🖊 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
زید کی بیوی (ہندہ) انتقال ہو گئی بیٹا۔ بھائ۔ اور شوہر چھوڑ کر ان تینوں میں کوئی بھی جنازہ نہیں پڑھا سکتا توکون ان میں ولی ہوگا جو امام صاحب کو اجازت نماز جنازہ دے گا جواب عنایت فرماٸیں کرم ہوگا
🍂🌹🍂🌹🍂🔹🍂🌹 

🤲  ساٸل ۔محمد آزاد عالم کھمار پوکھر اتر دیناجپور بنگال
☘️🌿☘️🌿☘️🌿☘️🌿

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
💐💐💐💐💐💐💐

📚 الجواب بعون الملک الوھاب

‎  حضور صدرالشریعہ بدرالطریقہ علیہ الرحمة تحریر فرماتے ہیں کہ عورت  شوہر اور بیٹا و بھاٸ چھوڑ کر انتقال کرگٸ  تو ولایت بیٹے کو حاصل ہے شوہر و بھاٸ کو نہیں البتہ اگر یہ بیٹا اُ سی شوہر سے ہےتو باپ پر پیش قدمی مکروہ ہے اُسے چاہۓ کہ باپ سے اجازت دلواۓ اور اگر دوسرے شوہر سے ہے تو سوتیلےباپ پر تقدم کرسکتا ہے کوٸ حرج نہیں اور اگر بیٹابالغ نہ ہو توعورت کے جو اور ولی ہوں اُن کا حق ہے  مذکورہ مسٸلے میں اب بھاٸ کوولایت حاصل ہوگی لھذا وہ امام صاحب کو نماز جنازہ پڑھانے کی  اجازت دےگا
ھٰذا ما عندی ۔واللہ تعالی اعلم باالصواب
🌻🌻🌻🌷🌻🌻🌻


📚بہار شریعت حصہ چھارم صفحہ١٣٩ 📚

📚بحوالہ جوہرہ عالمگیری ج ١ صفحہ ١٦٣📚
💧💧💧🌹💧💧💧

✍ شرف قلم ۔حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری محمد شعیب احمد نوری صاحب ۔ناٸب صدرالمدرسین۔ دارالعلوم غوثیہ بوٸیسر ۔مہاراشتر الھند
📲 +917758044017 📱

<>+<>+<>+<>+<>+<>+<>+

🌹المشتھر۔
المنتظمین!!📚 فلاح دارین گروپ 🖊 محمد عمران علی نعمانی رضوی قادری ۔ممبٸ مہاراشتر الھند
رابطہ نمبر 👇
📲9773617995📱

🌳🌿☘️🌳🌿☘️🌳🌿☘️

No comments:

Post a Comment