*🖊️کس صحابی نے ابوجہل کو کس طرح قتل کیا؟🖊️*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل واقعہ کے بارے میں
1.جنگ بدر کے موقع حضرت معوذ اپنے کٹے ہوئے بازو لیکر حاضر ہوئے تو سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دہن اقدس سے لعاب دہن لگاکر اسے جوڑدیا
2. یا کٹا ہوا بازو رکاوٹ بننے کی وجہ سے اپنے پیر تلے رکھ کر جدا کیا اور جنگ میں شریک ہوئے
ان دونوں میں کونسا واقعہ کتابوں میں موجود ہے اور صحیح ہے بحوالہ جواب مرحمت فرمائیں
المستفتی قمرحسین؛
ا________(🎥)___________
*الجواب بتوفیق اللہ التواب؛* الحمدللہ آج ہی کےدن یعنی سترہ رمضان المبارک کوجنگ بدررونماہوا،
مذکورہ سوال میں دوسراواقعہ درست ہےحضرت معوذومعاذرضی اللہ تعالی عنھماابوجہل کومارنےکےلیےنکلےاوردونوں لڑتےرہےیہاں تک کہ دونوں نےابوجہل کومارمارکرجہنم رسیدکردیا
پھرابوجہل کےبیٹےعکرمہ نےبدلہ لینےکےلیےآیااوراپنےباپ کےقاتل حضرت معاذرضی اللہ تعالی عنہ کوپیچھےسےحملہ کرکےان کےباٸیں کاندھےکوجداکےقریب کردیاتھوڑاساچمڑالگارہ گیا
اس حالت میں بھی حضرت معاذرضی اللہ تعالی عنہ لڑتےرہےمگرکٹےہوٸےبازولڑنےمیں زحمت بن رہےتھےچونکہ لٹک رہاتھااس لیےانہوں نےپاٶں کےنیچےرکھ کراتنازورسےکھینچاکہ وہ بھی الگ ہوگیااب پھرآزادہوکرلڑتےرہے،دلاٸل النبوة (ج٢ص١٧٣)
*(📗بخاری شریف کتاب المغازی (ج٣ص١٤رقم الحدیث ٣٩٨٨)*
*واللہ تعالی اعلم؛*
١٧رمضان المبارک ١٤٤١ھ
ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد عثمان غنی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛11/5/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
733
No comments:
Post a Comment