*💚معتکفہ سے اگر شوہر نے وطی کرلی تواعتکاف کاکیاحکم ہے؟💚*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ معتکفہ سے اس کےشوہر نے وطی کی تو اس عورت کےاعتکاف کا کیاحکم ھے
ا________(💚)____________
*الجواب بعون الملک الوہاب؛*
مسؤلہ صورت میں عورت کا اعتکاف باطل ھوگیا۔
جیساکہ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی قدس سرہ سامی ارشاد فرماتےہیں۔
*(الزوجۃ معتکفۃ فی مسجدبیتھافیأتیھا فیہ زوجھافیبطل اعتکافھا۰اھ)*
*(📕باب الاعتکاف،ج3ص442)*
*واللہ تعالی اعلم بالصواب؛*
ا________(🖊)___________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی عطامحمد مشاھدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم حشمت الرضا پیلی بھیت شریف یوپی الھند؛*
*مورخہ؛12/5/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛☎8787253829)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتـــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)__________
739
No comments:
Post a Comment