*🎥وہ کونسا لڑکا ہے جس کاحکم مثل عورت کے ہے🎥*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
سوال
کیافرماتے ہیں علمإ ذوی الاحترام و مفتیان عظام
مسٸلہ ذیل میں
ھم نے کچھ علمإ سے سناہے کہ امرد لڑکے کا حکم کچھ باتوں میں عورت کے حکم کی طرح ہے
کیا یہ صحیح ہے اگر درست ہے تو مع حوالہ جواب عنایت فرماٸیں
ساٸل
عبدالطیف صاحب
مظفر پور؛
ا________(🎥 )__________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
صورت مسٶلہ میں وہ خوبصورت لڑکا جو مراہق یعنی بلوغ کے قریب ہو اسکا حکم مثل عورت کے ہے
اور اگر خوبصورت نہ ہو تو وہی حکم ہے جو مردکا ہے
جیساکہ
*(📗ردالمحتار میں ہے)*
والغلام اذابلغ مبلغ الرجل ولم یکن صبیحا فحکمہ حکم الرجال وان کان صبیحا فحکمہ حکم النسا ٕ وھو عورة من قرنہ
الی قدمہ لایحل النظر الیہ شھوة “حوالہ
*(📙فتاوی ردالمحتار)*
جلد ٩ صفحہ ٥٢٤
یعنی خوبصورت مرد کاحکم سرسے پاٶں تک مثل عورت کے ہیں شھوة کے ساتھ اسکی طرف نظر کرنا حرام
اور اعلی حضرت مجدددین و ملت الشاہ امام احمدرضاخان محقق بریلوی علیہ الرحمة والرضوان فرماتے ہیں کہ عورت کے ساتھ دو شیطان ہوتے ہیں اور مرد کے ساتھ ستر
علما ٕ فرماتے ہیں خوب صورت مرد کا حکم مثل عورت کے ہیں
*(📘فتاوی رضویہ جلد ٩ صفحہ ٦٤ نصف اول )*
اور حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں شھوت کے ساتھ اسکی طرف نظر کرنا حرام ہے ، اور شھوت نہ ہوتو اسکی طرف نظر بھی کرسکتاہے
اور اسکے ساتھ تنہاٸی بھی جاٸز ہے شھوت نہ ہونے کامطلب یہ ہے کہ اسے یقین ہو کہ نظر کرنے سے شھوت نہ ہوگی اور شبہ بھی ہوتو ہرگز نظر نہ کرے
بوشہ کی خواہش پیدا ہونا بھی شھوت کی حد میں داخل ہے
حوالہ
*(📕بہار شریعت)*
جلد تین صفحہ ٤٤٣
*واللہ تعالی اعلم علمہ اتم واحکم؛*
ا________(🖊)_________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد شہباز اشرف نعیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛/10/5/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9304119860)*
ا_______(❤)_________
*🖊المشتــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
*الجواب صحیح(صدر شعبئہ افتاء حضرت علامہ مفتی) عطامحمد مشاھدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی دارالعلوم حشمت الرضا پیلی بھیت شریف یوپی انڈیا؛-*
ا________(🎥 )__________
729
No comments:
Post a Comment