*🔇طلاق مغلظہ کے بعد بلاحلالہ شوہر اول نکاح نہیں کرسکتا؛🔇*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ زید نےاپنی بیوی سےکہاکہ میں نےتم کو جواب دیامیں نےتم کوجواب یہ الفاظ دومرتبہ کہا پھرتیسری چوتھی اورپانچوی مرتبہ کہاکہ ایک دوتین میں نےتم کوجواب دیا یہ الفاظ تین مرتبہ کہا توبتایا جائےکہ کون سےطلاق واقع ہوئےاب دوبارہ دونوں میاں بیوی کس طریقےسےزندگی گزارینگے؛
المستفتی محمد اسرافیل
ا________(🧡)__________
*وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ*
*الجواب بتوفیق اللہ التواب* صورت متذکرہ میں زیدکی اہلیہ پرطلاق مغلظہ واقع ہوگٸی اب بلاحلالہ نکاح درست نہیں عدت گزارکرکسی درست عقیدہ والےسےنکاح کرےپھراس کی موت یاطلاق کےبعدعدت گزارکرزیدسےنکاح جاٸزہوگا
*(📗قرآن کریم میں ہے”)*
*فان طلقھافلاتحل لہ من بعدحتی تنکح زوجاغیرہ“بقرہ /٢٣٠،)*
*واللہ تعالی اعلم*
٢٠شوال المکرم ١٤٤١ھ
ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*محمد عثمان غنی مصباحی خادم التدریس والافتاء دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛2م14/6/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
806
No comments:
Post a Comment