🌹 *ہاتھ میں عصا لے کر خطبہ پڑھنا کیسا ؟*🌹
🌹🌹 *شرعی عدا لت 2⃣*🌹🌹
اپنی پروفائل پر تصویر ہرگز نہ رکھیں ۔
*امجدی مصباحی 786، اسلامک SMSS*
السلام علیکم
حضور ایک مسئلہ ہے رہنمائی فرمائیں، *خطبٔہ جمعہ کے لیۓ عصا کا ہاتھ میں لینا کیسا؟* حوالہ ضروری ہے عین کرم ہوگا
🌹سائل🌹 نور فیضی
*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
*تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں*
🌹👇👇جواب👇👇🌹
*تاجدار اہل سنت مجد د د ین و ملت حضور اعلی حضرت فاضل بر یلوی رضی اللہ عنہ تحریر فرماتےہیں کہ ،،*
خطبہ میں عصا ہاتھ میں لینا بعض علماء نے *سنت لکھا اور بعض نے مکروہ ،* اور ظاہر ھےکہ اگر سنت بھی ھوتو کوئی سنت موکد ہ نہیں *تو بنظر اختلاف اس سے بچنا ہی بہتر ھے ۔۔ مگرجب کوئی عذ ر ھو ۔۔* وہ اس لئے کہ جب فعل کے سنت اور مکروہ ھونے میں شک ھو تو اس کا ترک بہتر ھوتا ھے ۔۔
( *فتاوی رضویہ مترجم جلد 8⃣ صفحہ 3033* )
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
🌹با نی گروپ🌹امجدی مصباحی
786 ،اسلامک ، *7860867489*SMS
6⃣ / جماد ی الا خر ٨ ١٤٣٣ ھ
مسلک اعلحضرت سلامت رہے اک پہچان دین نبی کیلۓ مسلک اعلحضرت پہ قاٸم رہو زندگی دی گٸ ہےاسی کیلۓ
Tuesday, September 3, 2019
ہاتھ میں عصا لیکر خطبہ پڑھنا کیسا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment