*🔸سرکار غریب نواز بارگاہ غوث میں 🔸*
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بعدہ عرض یہ ہے کہ سرکار بڑے پیر غوث الاعظم دستگیر اور حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنھما کے مابین ملاقات کب اور کیسے ہوئی تھی تھوڑی توضیح فرما دیں،
*فـخـر ازھـر چینل لنک ⇩*
https://t.me/fakhreazhar
*🔸سائل۔نعمان رضا قادری ہزاری باغ جھارکھنڈ🔸*
ا__________❣⚜❣___________
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇩*
مفسر اعظم پاکستان شیخ الحدیث والقرآن پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مفتی محمد فیض اویسی صاحب قبلہ اپنی کتاب بنام *سوانح و ارشادات خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ* میں تحریر فرماتے ہیں کہ معتبر روایات کے مطابق حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ نے سرکار غوث پاک رضی اللہ عنہ سے باطنی فیوض و برکات بھی حاصل کی آپ کو یہ سعادت بھی حاصل ہے کم و بیش پانچ ماہ تک شہنشاہ بغداد سرکار غوث پاک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر رہے اور باطنی علوم و معارف کے خزانوں سے مالا مال ہوتے رہے اس عرصہ میں آپ کو یہ سعادت بھی حاصل ہوئی کہ آپ سرکار غوث پاک رضی اللہ عنہ ساتھ ایک حجرہ میں تقریبا ۵۷ دن تک مقیم رہے اس دوران حضرت خواجہ معین الدین چشتی رضی اللہ عنہ کو روحانی مدارج طے کرانے خواجہ غریب نواز بنانے میں حضور غوث پاک کا اہم کردار ہے ،یہی وجہ ہے کہ جب سرکار غوث پاک رضی اللہ عنہ نے اعلان فرمایا *قدمی ھذہ علی رقبة کل ولی اللہ*
یعنی میرا قدم تمام اولیاء کے گردن پر ہے تو اس وقت حضرت خواجہ غریب نواز منازل سلوک کرنے کے لئے خراسان کے پہاڑوں میں خلوت نشین تھے جوں ہی یہ فرمان سنا توفورا اپنی گردن جھکا کر عرض کیا
*بل قدماك علی. رأسی وعینی*
یعنی بلکہ آپ کا قدم میرے سر آنکھوں پر
؛تفصیل کے لئے مطالعہ کریں !!!
*( 📗سوانح و ارشادات غریب نواز؛ص ۰۳ )*
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم🌹*
ا__________❣⚜❣___________
*✍🏻شرف حضرت حافظ و قاری محمد انور رضا صاحب قبلہ مد ظلّہ العالی و النورانی پیاگ پور بہرائچ شریف یوپی الھند*
*🗓 ۸ دسمبر بروز اتوار ۲۰۱۹ عیسوی* https://wa.me/+918355972177
ا___________❣⚜❣__________
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح خلیفئہ حضور تاج الشریعہ حضرت مفتی سید شمش الحق برکاتی مصباحی صاحب قبلہ*
ا___________❣⚜❣__________
حضور سلطان الہند خواجہ اجمیری رضی المولی تعالی عنہ کی ملاقات حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ سے ثابت ہے
*( سیرت العارفین ص ۵ )*
*( بحوالہ فتاوی بحر العلوم جلد دوم ص ۵۰۴ )*
*✅الجواب صحیح و صواب حضرت مفتی محمد رضا امجدی صاحب قبلہ دار العلوم چشتیہ رضویہ کشن گڑھ اجمیر شریف المتوطن ھر پوروا باجپٹی سیتا مڑھی بھار*
ا___________❣⚜❣__________
*🔸فخر ازھر گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917800878771
ا___________❣⚜❣__________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فـــخـــر ازھـــر گــروپ*
*محمدایوب خان یارعلوی بہرائچ*