*🌹جلوس محمد کی ایجادسب سے پہلے کس نےکی اورکہاں کی ؟🌹*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال جلوس محمدی سب سے پہلے کس نے نکالا ہے اور کب سے جلوس محمدی نکل رہی ہے جواب عنایت فرمائیں آپ کا کرم ہوگا عین نوازش ہوگی
*❣سائل محمد حسنین اختر لکھیم پوری❣*
ا__________❣⚜❣___________
*و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب ⇩*
جلوس محمدی کی جوشکل وہیت ہے اس کی ابتداء کہاں سے ہوئی ؛ اس تعلق سے رسائل تاج الشریعہ میں ہے کہ؛؛
مورخین نے لکھا ہے کہ سب سے پہلے شیخ المشائخ حضرت امام عمر بن محمد موصلی قدس سرہ نے اپنے شہر موصل(عراق) میں؛ ٦٠٤ھ ؛ کو ایجاد کیا ؛اور آپ کی پیروی واتباع کافخر سلاطین اسلام میں سب سے پہلے سلطان ظفر الدین شاہ اربل کو حاصل ہوا؛ بادشاہ نے اس وقت کے مشہور زمانہ علماء فقہا اور محدثین کومدعوکیا؛ اور ان کے مشورہ سے جلوس محمدی کے عمل خیر کو نہایت ہی عظیم الشان طریقے سے کرتے رہے ؛؛ باد شاہ ظفر الدین شاہ کے دور میں تمام اجماع کے ساتھ جلوس کی شاندار تقریبات ہوتی رہیں ؛ اور یہ سلسلہ ان کے انتقال؛ ٦٣٦ھ ؛ تک یعنی (٣٢) بتیس سال تک بلا انکار چلتا رہا اس اجماع علمائے امت کے پچاس سال بعد عظمت نبی کے منکرین وحاسدین کا امام ؛٦٥٤ھ؛ میں پیدا ہوا؛ اس نے جمہور علمائےکرام وامت کے خلاف ایک کتاب بنام؛ردعمل المولد؛ لکھی؛جس کی اشاعت کے بعد تمام علماء وفقہا نے رد بلیغ فرمایا ؛ اور بدستورتمام ممالک اسلامیہ جمہوریہ میں جلوس واجلاس ہوتے رہے؛؛
*( 📚رسائل تاج الشریعہ ثبوت جلوس محمدی ؛؛ حرف آغاز؛؛؛ صفحہ 5تا6؛؛ ناشر اسلامک ریسرچ سینٹر 58؛کسگران ؛سوداگران بریلی شریف (یوپی)*
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم🌹*
ا__________❣⚜❣___________
*✍🏻کـــــــــتـــــبـــــہ*
*✍🏻حضرت مولانا محمد اختر رضاقادری رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی نیپال گنجوی ناظم اعلی مدر سہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سر کھیت (نیپال)*
*🗓 ۲۹ اکتوبر بروز منگل ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابطہ* https://wa.me/+9779815598240
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح خلیفئہ حضور تاج الشریعہ حضرت مفتی سید شمش الحق برکاتی مصباحی صاحب قبلہ*
ماشاء اللہ الجواب
*✅صحیح والمجیب نجیح اسرار احمد نوری بریلوی خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنڈ*
*✅الجواب صحیح والجیب نجیح حضرت مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی صاحب قبلہ کرلوسکرواڑی سانگلی مہاراشٹر*
*ماشاللہ بہتر ہے*
*✅الجواب صحیح و صواب محمد رضا امجدی، دار العلوم چشتیہ رضویہ، کشن گڑھ، اجمیر شریف ، المتوطن ، ہرپوروا ، باجپٹی، سیتا مڑھی بھار*
ا__________❣⚜❣___________
*🔸فیضان غوث وخواجہ گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917800878771
ا__________❣⚜❣___________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضان غـوث وخـواجہ*
*گروپ محمد ایوب خان یارعلوی*